عمران خان نے اہم شخصیت کو منانے کیلئے تین افراد کی ڈیوٹی لگادی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کو منانے کیلئے شیخ رشید، جہانگیر ترین اور چوہدر ی سرور کو ٹاسک سونپ دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے 30اکتوبر کو اسلام آباد بند کرانے کیلئے عوامی مسلم لیگ کے… Continue 23reading عمران خان نے اہم شخصیت کو منانے کیلئے تین افراد کی ڈیوٹی لگادی