جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

راحیل شریف کشمیریوں کے مقبول ترین جرنیل ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ حیدر فاروق نے مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف کی خدمات پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کے کشمیریوں کی جانب سے انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے میڈیا سے گفتگو کی ، اس موقع پر انہوں نے جنرل راحیل شریف کی خدمات کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ ان خدمات پر سرینگر سے لے کر مظفرآباد تک کشمیر یوں کو ان پر فخر ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمارا جینا مرنا ، ہمارے تمام قدرتی راستے، دریائوں اور تجارتی شاہراؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہے۔پاکستانی اور کشمیری ایک ہیں ہمیں آپس میں کوئی الگ نہیں کر سکتا۔وزیر اعظم آزاد کشمیر راحیل شریف کشمیریوں کے مقبول ترین جرنیل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…