ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما نے زبان کھول دی، تہلکہ خیزاعترافات،کھلبلی مچ گئی
کراچی(این این آئی)انسداددہشت گردی خصوصی عدالت میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ پولیس نے مقدمے کا ضمنی چالان انسداد دہشت گردی کورٹس کے منتظم جج کے روبرو پیش کر دیا ۔کیس کی سماعت کے دوران عامر خان نے ملزموں کو پناہ دینے کا اعتراف… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما نے زبان کھول دی، تہلکہ خیزاعترافات،کھلبلی مچ گئی