بڑی خبر ۔۔۔ جماعت اسلامی نے تحریک انصاف سے رابطہ کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے منگل کو خیبرپتخونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک کو ٹیلی فون کیا انہوں نے منگل رات کو برہان میں پولیس… Continue 23reading بڑی خبر ۔۔۔ جماعت اسلامی نے تحریک انصاف سے رابطہ کر لیا