جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

ن لیگ کے ایم این اے کے کمرے میں مبینہ قتل ہونیوالی سمیعہ کے کمرے سے کیا ملا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کارکن سمیعہ چوہدری جوکہ چمبہ ہائوس میں مردہ پائی گئی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سمیعہ چوہدری کوچنبہ ہائوس میں کمرہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف نے لے کردیاتھا۔اس بارے میں نجی ٹی وی نے بتایاہے کہ چوہدری اشرف نے کہاہے کہ کچھ عرصہ پہلے سمیعہ چوہدری نے ان سے 2013رابطہ کیاتھااوروہ پارٹی کی طرف سے رکن قومی اسمبلی یارکن صوبائی اسمبلی بنناچاہتی تھیں جس پرمیں نے اپنے نام پران کویہ کمرہ الاٹ کرایاتھا۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ سے قبل سمیعہ چوہدری کے کمرے سے جب لاش نکالی گئی تووہاں پرمنشیات کے ذرے پڑے ہوئے ملے جس کامطلب ہے کہ ان کی موت منشیات کا استعمال کرنے سے ہوسکتی ہے ۔ سمیعہ چوہدری اسلام آبادمیں پارٹی کے کسی کام کے بعد لاہورآئی تھیں اورچمبہ ہائوس میں رات گزاری تھی ،تاہم ان کے شوہربھی لاہورمیں سرکاری ملازم ہیں اوران کااپناگھربھی لاہورمیں ہے ۔پولیس نے اب اس بات کاتعین کررہی ہے کہ سمیعہ نے لاہورمیں گھرہونے کے بائوجود چمبہ ہائوس میں کیوں رات بسرکی ۔ سمیعہ چوہدری کے شوہرکے بیان کے بعد کچھ افراد کوشامل تفتیش کیاگیاہے تاہم چوہدری اشرف کوٹیلی فون پرآگاہ کیاگیاہے جبکہ چوہدری اشرف کے پی اے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سمیعہ نے ان سے رابطہ کیاتھا۔

Pics of PMLN Female worker Samia Chaudhry, who… by Cricket-7



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…