جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’چنبہ گیسٹ ہاؤس میں سمیعہ چوہدری کی پراسرار موت‘‘ ناقابل یقین فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2017

’’چنبہ گیسٹ ہاؤس میں سمیعہ چوہدری کی پراسرار موت‘‘ ناقابل یقین فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورپولیس نے مسلم لیگ ن کی کارکن سمیعہ چودھری کی موت کو حادثاتی قرار دے کر مقدمہ خارج کردیا۔ سمیعہ چودھری کی لاش 27 نومبر کو چنبہ ہاؤس کے ایک کمرے سے ملی تھی۔ پولیس کے مطابق فرانزک رپورٹ اور خاوند کے بیان کی روشنی میں مقدمہ خارج کردیا گیا ہے ،… Continue 23reading ’’چنبہ گیسٹ ہاؤس میں سمیعہ چوہدری کی پراسرار موت‘‘ ناقابل یقین فیصلہ سنا دیا گیا

سمیعہ چوہدری کی موت نشہ کرنے سے ہوئی ،فرانزک رپورٹ میں انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

سمیعہ چوہدری کی موت نشہ کرنے سے ہوئی ،فرانزک رپورٹ میں انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہورمیں چنبہ ہائوس پراسرارطورپرہلاک ہونے والی مسلم لیگ (ن) کی کارکن سمیعہ چوہدری کی لاش کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی اس رپورٹ کے مطابق سمیعہ چوہدری کی موت نشہ آوراشیااستعمال کرنے سے ہوئی ایک نجی ٹی وی کے مطابق سمیعہ چوہدری کی فرانزک رپورٹ تیارکرلی گئ ہے جس میں انکشاف ہواہے کہ… Continue 23reading سمیعہ چوہدری کی موت نشہ کرنے سے ہوئی ،فرانزک رپورٹ میں انکشاف

سمیعہ چوہدری کی پراسرارہلاکت ،نئے انکشافات ،کھانے میں شریک3 افرادکون تھے ؟معاملہ مزید الجھ گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

سمیعہ چوہدری کی پراسرارہلاکت ،نئے انکشافات ،کھانے میں شریک3 افرادکون تھے ؟معاملہ مزید الجھ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں ارکانِ اسمبلی کی سرکاری رہائش گاہ چنبہ ہاوس میں پراسرارطورپرمردہ پائی گئی مسلم لیگی کارکن سمعیہ چودھری کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔سمیعہ کی موت کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ چنبہ ہاوس میں پراسرارطور پرمرنیوالی سمیعہ کاکمرہ کھلا تھا، اندرسے کنڈی نہیں لگی تھی، نعش پر کمبل پڑاتھا… Continue 23reading سمیعہ چوہدری کی پراسرارہلاکت ،نئے انکشافات ،کھانے میں شریک3 افرادکون تھے ؟معاملہ مزید الجھ گیا

سمیعہ چوہدری کی ہلاکت،بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی،افسوسناک انکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

سمیعہ چوہدری کی ہلاکت،بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورکے چنبہ ہائوس میں پراسرارطورپرہلاک ہونے والی مسلم لیگ (ن) کی کارکن سمیعہ چوہدری کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق سمیعہ چوہدری نے ن لیگی رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کی معرفت چنبہ ہائوس میں کمرہ بک کرایاتھااوراس سلسلے میں پولیس نے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف… Continue 23reading سمیعہ چوہدری کی ہلاکت،بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی،افسوسناک انکشافات

موت سے قبل آخری بار سمیعہ نے 3 لوگوں کا کھانا منگوایا، 2 لوگ کون تھے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

موت سے قبل آخری بار سمیعہ نے 3 لوگوں کا کھانا منگوایا، 2 لوگ کون تھے؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں چنبہ ہائوس میں ن لیگ کے رکن اسمبلی کے کمرے سے مردہ حالت میں پائی جانے والی سمیعہ چوہدری کے بارے میں ایک اورانکشاف ہواہے کہ سمیعہ چوہدری جب چنبہ ہائوس میں آئیں تواس وقت انہوں نے کیفے ٹیریامیں تین افراد کے کھانے کاآرڈردیاتھاتاہم بعد میں کسی نے کھانانہیں کھایا۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ چنبہ ہاؤس… Continue 23reading موت سے قبل آخری بار سمیعہ نے 3 لوگوں کا کھانا منگوایا، 2 لوگ کون تھے؟ حیرت انگیز انکشافات

ن لیگ کے ایم این اے کے کمرے میں مبینہ قتل ہونیوالی سمیعہ کے کمرے سے کیا ملا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016

ن لیگ کے ایم این اے کے کمرے میں مبینہ قتل ہونیوالی سمیعہ کے کمرے سے کیا ملا؟ حیرت انگیز انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کارکن سمیعہ چوہدری جوکہ چمبہ ہائوس میں مردہ پائی گئی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سمیعہ چوہدری کوچنبہ ہائوس میں کمرہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف نے لے کردیاتھا۔اس بارے میں نجی ٹی وی نے بتایاہے کہ چوہدری اشرف نے کہاہے کہ کچھ عرصہ پہلے سمیعہ چوہدری… Continue 23reading ن لیگ کے ایم این اے کے کمرے میں مبینہ قتل ہونیوالی سمیعہ کے کمرے سے کیا ملا؟ حیرت انگیز انکشاف