اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

سمیعہ چوہدری کی ہلاکت،بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی،افسوسناک انکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورکے چنبہ ہائوس میں پراسرارطورپرہلاک ہونے والی مسلم لیگ (ن) کی کارکن سمیعہ چوہدری کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق سمیعہ چوہدری نے ن لیگی رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کی معرفت چنبہ ہائوس میں کمرہ بک کرایاتھااوراس سلسلے میں پولیس نے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف سمیت 7افرادکوشامل تفتیش کرلیاہے جبکہ چوہدری اشرف کوباضابطہ طورپردوروزتک شامل تفتیش کرلیاجائے گا۔

پولیس نے کہاکہ سمیعہ چوہدری کے موبائل کاڈیٹاحاصل کرلیاگیاہے اوراس سلسلے میں فرانزک رپورٹ کاانتظارکیاجارہاہے جبکہ نجی ٹی وی کے مطابق فرانزک رپورٹ میں انکشاف ہواہے کہ سمیعہ چوہدری کی موت نشے کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی ہے ۔موت سے قبل سمیعہ چوہدری نے کوکین اورمارفین کااستعمال کیاتھااوریہ فرانزک رپورٹ جلدہی پولیس کے حوالے کردی جائے گی ۔
samia-fir
samia-ch
samia-ch-and-ch-ashrif

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…