جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

سمیعہ چوہدری کی موت نشہ کرنے سے ہوئی ،فرانزک رپورٹ میں انکشاف

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہورمیں چنبہ ہائوس پراسرارطورپرہلاک ہونے والی مسلم لیگ (ن) کی کارکن سمیعہ چوہدری کی لاش کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی اس رپورٹ کے مطابق سمیعہ چوہدری کی موت نشہ آوراشیااستعمال کرنے سے ہوئی

ایک نجی ٹی وی کے مطابق سمیعہ چوہدری کی فرانزک رپورٹ تیارکرلی گئ ہے جس میں انکشاف ہواہے کہ اس کے معدے سے نشہ آورادویات کے اجزاملے ہیں اوراسی وجہ سے ان کی موت واقعہ ہوئی ہے ۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ سمیعہ چوہدری پرکوئی تشددنہیں کیاگیاہے ،یہ فرانزک رپورٹ پولیس حکام کوبھیج دی گئی ہے

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…