اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورپولیس نے مسلم لیگ ن کی کارکن سمیعہ چودھری کی موت کو حادثاتی قرار دے کر مقدمہ خارج کردیا۔ سمیعہ چودھری کی لاش 27 نومبر کو چنبہ ہاؤس کے ایک کمرے سے ملی تھی۔ پولیس کے مطابق فرانزک رپورٹ اور خاوند کے بیان کی روشنی میں مقدمہ خارج کردیا گیا ہے ، فرانزک رپورٹ میں قرار دیا گیا تھا کہ سمیعہ کی موت نشے کی زیادتی سے ہوئی ہے۔ سمیعہ چودھری کی ہلاکت کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا۔
’’چنبہ گیسٹ ہاؤس میں سمیعہ چوہدری کی پراسرار موت‘‘ ناقابل یقین فیصلہ سنا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف



















































