اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے نئے آرمی چیف سے محتاط رہنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور نئے آرمی چیف نامزدگی پر بھارت کے سابق آرمی چیف بکرم سنگھ کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ بکرم سنگھ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے نئے آرمی چیف سے محتاط رہنا ہوگا۔جنرل قمر جاوید باجوہ لائن آف کنٹرول اور کشمیر کے علاقے سے بخوبی واقف ہیں۔ جنرل باجوہ کو ان علاقوں کا وسیع تجربہ ہے۔ جنرل قمر کے آرمی چیف بننے کے بعد بھی پاکستان کی بھارت سے متعلق پالیسی میں کوئی فرق نہیں آئے گا۔
بھارت کے سابق آرمی چیف نے بھارت کو آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے محتاط رہنے کا کیوں کہا ؟ دھماکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ



















































