ن لیگ پر سوگ طاری ۔۔عین وقت پر اہم ترین ساتھی ساتھ چھوڑ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سندھ سے واحد رکن قومی اسمبلی عبدالحکیم بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ عبدالحکیم بلوچ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ آج وزیر اعلی ہاؤس میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ اس موقع پر وہ اپنی قومی اسمبلی کی… Continue 23reading ن لیگ پر سوگ طاری ۔۔عین وقت پر اہم ترین ساتھی ساتھ چھوڑ گیا