جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ کی معروف ترین اداکارہ کے ساتھ بلاول بھٹو زرداری کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کے ساتھ بلاول بھٹو زرداری کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری کی دوبئی میں ہالی ووڈ کی معروف ترین اداکارہ، ماڈل اور سنگر پیرس ہلٹن کے ساتھ ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے بعدسیلفی سیشن بھی ہوا جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے پیرس ہلٹن کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور انہیں اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ اور انسٹا گرام پر لگایا جسے ہزاروں لائیکس مل چکے ہیں اور ہر طرف پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور پیرس ہلٹن کی تصاویر کا چرچا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کی معروف ماڈل اور اداکارہ پیرس ہیلٹن دوبئی میں موجود تھیں اور بلاول بھٹو بھی وہیں موجود تھے جہاں ان کی ملاقات ہوئی اور پھر جب پیرس ہلٹن جیسی ہستی ساتھ ہوں تو تصویر تو بنتی ہے ۔ واضح رہے کہ پیرس ہلٹن ایک معروف امریکی بزنس مین خاتون ہونے کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ کی کئی خوفناک فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں ۔

l_168265_101555_updates



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…