ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 9 کروڑ، 70 لاکھ سے بڑھ گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 9 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ہو گئی۔ الیکشن کمشن نے ووٹر لسٹ میں سالانہ نظرثانی کا کام 10 اگست کو شروع کیا تھا جو 20 دن جاری رہنا تھا۔ اس دوران الیکشن کمشن پنجاب کے عملے نے گذشتہ ایک برس کے دوران 18 برس کی عمر کو پہنچنے والے 24 لاکھ 2 ہزار 53 ووٹرز کے گھر جا کر ان کی موجودگی کی تصدیق کر کے ان کا نام ووٹر لسٹ میں شامل کیا۔

یہی عمل سندھ، خیبر پی کے اور بلوچستان میں بھی مکمل ہوا۔ اس طرح ووٹوں پر نظرثانی کے عمل کے دوران ملک بھر میں 43 لاکھ نئے ووٹروں کا اضافہ ہوا جبکہ نااہلیت کی بنیاد پر ڈیڑھ لاکھ افراد کے نام ووٹر لسٹوں سے خذف کر دیے گئے۔ 3 لاکھ سے زائد افراد نے اپنے ووٹ کی درستگی کرائی۔ الیکشن کمشن کو ملک بھر سے انتخابی فہرستوں کی ترسیل اگلے ہفتے شروع ہو جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…