وزیراعظم کے آنسو’’ الوداعی‘‘،سینئرسیاستدان نے دھرناروکنے کاواحدطریقہ بتادیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے آنسو الوداعی ہیں۔ اسلام آباد آنے والے اُنہیں بھاگنے نہیں دیں گے۔ دھرنا روکنے کا واحد طریقہ یہ ہےکہ وزیراعظم کو معطل کرکے گھر بھیج دیا جائے۔سینئرسیاستدان اورپیپلزپارٹی کے سینیٹربابراعوان نےکہاہےکہ وزیراعظم کے آنسو الوداعی ہیں۔ اسلام آباد آنے والے اُنہیں بھاگنے نہیں دیں گے۔ دھرنا روکنے کا واحد طریقہ یہ… Continue 23reading وزیراعظم کے آنسو’’ الوداعی‘‘،سینئرسیاستدان نے دھرناروکنے کاواحدطریقہ بتادیا