مولانافضل الرحما ن نے خاموشی توڑڈالی ،بھارت پربرس پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں کررہا ہے، یہ مسئلہ کشمیر کو مزید پیچیدہ بنانے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔جمعرات کو سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading مولانافضل الرحما ن نے خاموشی توڑڈالی ،بھارت پربرس پڑے