تحریک انصاف کااسلام آباد دھرنا۔۔پلان بی بھی لیک ہوگیا،حکومتی حلقوں میں ہلچل
لاہور(آئی اےن پی) تحریک انصاف نے دھرنے کے حوالے سے پلان بی بھی تشکیل دیدیا۔ ذرائع پی ٹی آئی کا کہناہے کہ پہلے روز زیادہ سے زیادہ لوگ پشاور اور اسلام آباد جائیں گے تاہم اس لیے روزانہ ہر ضلع سے 200کارکنوں کو دھرنا گاہ میں موجود رہنے کی ہدایت کر دی گئی ۔ جبکہ… Continue 23reading تحریک انصاف کااسلام آباد دھرنا۔۔پلان بی بھی لیک ہوگیا،حکومتی حلقوں میں ہلچل