پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

راحیل شریف کے والد کی وہ پیش گوئی جو بالاخر سچ ثابت ہوئی،معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے والد نے پیش گوئی کی تھی کہ ان کابیٹاراحیل شریف پاک فوج کاسربراہ بنے گااوریہ پیشگوئی سچ ثابت ہوئی ۔معروف صحافی ضیاشاہد نے اپنے کالم میں لکھاہے کہ ’’ہرباپ کی طرح میجر رانامحمدشریف کو بھی اپنے تیسرے بیٹے سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں،راحیل شریف کے بارے میں ان کے والد نے کیپٹن موسیٰ خان کے سامنے ایک مخیرالعقول پیش گوئی کہ راحیل شریف چیف آف آرمی سٹاف بنے گا،

شہید شبیر شریف اور غازی ممتازشریف کے والد رانا محمد شریف کی یہ پیش گوئی پچیس سال بعد حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی ، کیپٹن موسیٰ خان کے بھی یہ وہم وگمان میں بھی نہ ہوگا کہ میجر رانا شریف کے لبوں سے نکلی ہوئی بات حرف بہ حرف سچ ثابت ہوگی ، ستارہ بخت باپ کی یہ خواہش خوش نصیب ماں کی دعا بن گئی جسے اللہ تعالیٰ نے شرف قبولیت بخشا‘۔راحیل شریف کاخواب آج مکمل ہوگیاجب جنرل راحیل شریف نے اپنی چھڑی نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے حوالے کردی ۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…