ہفتہ‬‮ ، 22 جون‬‮ 2024 

کاشف مسعود کی سپریم کورٹ کوای میل ،تحریک انصاف میدان میں آگئی ،شریف فیملی کےلئے نئی پریشانی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کوپانامالیکس کے معاملے پرای میل کرنے والے پاکستانی نژاد کاشف مسعود کی تلاش
شرو ع کردی ہے ۔
ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے لندن میں کاشف مسعود کی تلاش شروع کردی ہے ۔تحریک انصاف نے کاشف مسعود کے موبائل فون نمبرتک رسائی حاصل کرلی ہے ۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق کاشف مسعود کوسپریم کورٹ میں بیان دلوانے کی کوشش کی جائے گی

۔واضح رہے کہ برطانوی شہری کاشف مسعود نے سپریم کورٹ کے رجسٹرارکوایک ای میل کی ہے جس میں اس نے الزام لگایاہے کہ اس کے والد کی رضامندی کے بغیربینک اکائونٹ کھول کرشریف فیملی نے ناجائز سرمایہ ٹرانسفرکیاتھااوراس سرمائے سے مے فیئرزفلیٹس خریدے گئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…