جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

چوہدری نثار کی واپسی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان 17 روز ہ دورے اور علاج کرانے کے بعد( آج)بدھ کو برطانیہ سے وطن واپس آئیں گے ،وزیر داخلہ نے برطانیہ سے ہر نیا کا آپریشن کروایا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج(بدھ کو ) برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے ، چوہدری نثار کا برطانیہ کاتین روزہ دورہ سرکاری تھا جبکہ باقی چودہ روزہ نجی تھا ، اس دوران وزیر داخلہ نے ہرنیا کا آپریشن کروایا اور مکمل صحت یاب ہونے کے بعد ڈاکٹروں کے مشورے سے وطن واپس آ رہے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن اور وہاں قائم نادرا سنٹر کا دورہ کیا اور حکام کو تارکین وطن کے مسائل کے حل کے حوالے سے ہرممکن اقدامات کی ہدایت کی ۔(آچ )



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…