مولانافضل الرحمان آپ یاوزیراعظم نوازشریف کے بہترین دوست ہیں ،آصف زرداری کے جواب پرسب ششدررہ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ مولانافضل الرحمان وزیراعظم نوازشریف کے مقابلے میں میرے زیادہ دوست ہیں ۔ایک نجی ٹی وی چینل کوانٹرویودیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مولانافضل الرحمان میرے بہترین دوست ہیں ۔ جب ان سے سوال کیاہے کہ وہ اب توڈیرہ غازی خان میں جوبڑے بڑے جلسے کررہے ہیں اورنوازشریف کی حمایت میں بہت زیادہ آگے… Continue 23reading مولانافضل الرحمان آپ یاوزیراعظم نوازشریف کے بہترین دوست ہیں ،آصف زرداری کے جواب پرسب ششدررہ گئے







































