پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

ملک ریاض نے خوشخبری سنادی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بحریہ ٹاؤن کے چیرمین ملک ریاض حسین نے اعلان کیاہے کہ وہ کراچی میں پاکستان چوک پرمنہدم ہونے والی عمارت کے متاثرین کی امدادکریں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بحریہ ٹائون کے چیرمین ملک ریاض حسین نے کہاہے کہ پاکستان چوک پرمخدوش ہونے والی ایسی عمارتوں کی نشاندہی کی جائے جن کی مالیت پندرہ سے بیس لاکھ روپے تک ہے جس کی ادائیگی وہ خود کروادینگے ۔

واضح رہےکہ کراچی کے علاقے پاکستان چوک میں رہائشی عمارت زینت منزل کازینہ گرنےسے داخلی اورخارجی راستے بندہوگئے ہیں جبکہ ریسکیو ٹیموں، پولیس ا ور رینجرز کے اہلکاروں کے پہنچنے کےباوجود مکینوں نے مخدوش عمارت سے باہر آنے سے انکار کردیا ہے۔ مکینوں نے مطالبہ کیاہے کہ متعلقہ ٹھیکداران کی طرف سے دی گئی پگڑی نظام کے تحت دی گئی رقم واپس کرے تووہ یہ عمارات خالی کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…