15اگست 2013ء کوبلیو ایریا میں فائرنگ کرنیوالے ملزم سکند رکا کیا بنا؟حیرت انگیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث بلیو ایریا فائرنگ کیس کے ملزم سکند ر اور اس کی اہلیہ کے مقدمہ کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 5دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے ۔پیر کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر… Continue 23reading 15اگست 2013ء کوبلیو ایریا میں فائرنگ کرنیوالے ملزم سکند رکا کیا بنا؟حیرت انگیز انکشاف





































