جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ایم کیوایم پاکستان کامتحدہ کے بانی کوایک اوربڑاجھٹکا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان نے متحدہ کے بانی کو ایک اور جھٹکا دیدیا، ایم کیو ایم پاکستان نے مقدمات کی پیروی سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد وکلاء پاکستان میںمتحدہ بانی کے خلاف قائم مقدمات کیلئے عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ایم کیوایم پاکستان نے لندن میں مقیم بانی متحدہ کے مقدمات کی پاکستانی عدالتوں میں پیروی سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔

ایم کیو ایم پاکستان ذرائع کے مطابق فیصلے سے وکلاء پینل کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ وکلاء کو بانی متحدہ کے کسی بھی کیس میں پیش نہ ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے 22 اگست کی متحدہ بانی کی شرانگیز اور پاکستان مخالف تقریر کے بعد لندن میں موجود قیادت سے لاتعلقی کا اظہار کردیا تھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…