بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

’’ماہ ربیع الاوال کا چاند ‘‘ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان نے فون نمبرز جاری کر دئیے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ربیع الاول1438ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس آج( بدھ) 30 نومبرکو بعد نمازِ عصر دفتروزارتِ مذہبی امور اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔انہوں نے کہاکہ چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان نمبروں پر 0300-9285203،02199261404،02199261403
0519208673،03332697051 رابطہ کریں
دوسری جانب پاکستان سمیت دنیا بھر میں عاشقوں کی عید عید میلاد النبی ﷺ منانے کی تیاریاں شروع کی جاچکی ہیں اور عاشقان مصطفیٰ ﷺ اپنے بھر پور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ نبی کریم ﷺ کی آمد کا میلاد منانے کیلئے تیار ہیں ۔
یوں تو بچے بڑے بوڑھے سب ہی درود و سلام کے نذرانے حضور سرور کائنات فخر موجودات جناب نبی کریم ﷺ پر ہر وقت بھیجتے رہتے ہیں تاہم ماہ ربیع الاول وہ خاص مہینہ ہے جس میں آقا کریم ﷺ سے محبت و عقیدت کو ایک نئی جلا ملتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…