شیخ رشید احمد نے اہم ترین لیگی رہنما کو ’’سیاسی مراثی ‘‘قرار دیدیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے سید زعیم حسین قادری کو ’’سیاسی مراثی ‘‘قرار دیتے ہوئے کہا میں شیخ رشید(ن) لیگ کے نوازشر یف سمیت سب کے ذہن پر سوار ہو چکا ہوں ۔ جمعہ کے روز پنجاب حکومت کے ترجمان کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے شیخ… Continue 23reading شیخ رشید احمد نے اہم ترین لیگی رہنما کو ’’سیاسی مراثی ‘‘قرار دیدیا