ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

سی پیک سے لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے، وزیراعظم

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ گوادر پورٹ سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، بلوچستان کے عوام کی خوشحالی اور ترقی کیلئے تمام وسائل فراہم کریں گے۔وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان حکومت کے معاملات اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ میر حاصل بزنجو نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ گوادر سے بلوچستان کی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے صوبے میں روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی کیلئے تمام وسائل فراہم کر رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…