منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ء میں (ن) لیگ نے ایم کیو ایم کا منہ بند کروانے کیلئے انہیں کتنے کروڑ روپے دیئے تھے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ 1997 ء میں محترمہ بے نظیر بھٹو کے دور میں نصیر اللہ بابر نے جو ایم کیو ایم کیخلاف آپریشن کیا تھا اور ایم کیو ایم کو بالکل دیوار سے لگا دیا تھا۔
اس کے فوراََ بعد الیکشن ہوئے جس میں میاں محمد نواز شریف نے اسی ایم کیو ایم کو سینے سے لگایا اور انہیں خوش کرنے کیلئے 60 سے70 کروڑ روپے جاری کئے گئے ۔یہ 60 سے 70 کروڑ روپے جس نے اپنے ہاتھ سے دیئے تھے وہ آج بھی وفاقی وزیر ہیں اور ان کے خط کا بھی بڑا چرچہ ہے۔
اس آپریشن کو کنارے لگانے کیلئے ٹارگٹ کلرز چھوڑے گئے تھے اور انہی ٹارگٹ کلرز نے بعد میں حکیم سعید کو شہید کرنے کے علاوہ بے شمار لوگوں کو قتل کیا تھا۔ جب معاملہ یہاں تک جا پہنچا تو انہیں ہوش آیا کہ ایم کیو ایم اچھی جماعت نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…