پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں ہوتی ہے؟حقیقت وہ نہیں جوبتائی جاتی ہے،تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں وزارت پانی و بجلی حکام نے لوڈ شیڈنگ سے متعلق ٹرانسمیشن سسٹم کے بوجھ برداشت نہ کر سکنے کے دعوؤں کی نفی کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ٹرانسمیشن سسٹم میں زیادہ پیدا شدہ بجلی کو اٹھانے کی سکت نہ ہونے… Continue 23reading پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں ہوتی ہے؟حقیقت وہ نہیں جوبتائی جاتی ہے،تہلکہ خیز انکشافات







































