بھارتی جارحیت ،حافظ سعید کے صبرکاپیمانہ لبریز،ساتھیوں سمیت میدان میں آگئے ،مودی سرکارکودبنگ پیغام دیدیا
لاہور( این این آئی )جماعۃالدعوۃ پاکستان کی اپیل پربھارتی فوج کی طرف سے کنٹرول لائن پربھارتی جارحیت کیخلاف جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں لاہور، اسلام آباد، ملتان، کراچی، کوئٹہ اورپشاورسمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ لاہور میں بڑا مظاہرہ چوبرجی… Continue 23reading بھارتی جارحیت ،حافظ سعید کے صبرکاپیمانہ لبریز،ساتھیوں سمیت میدان میں آگئے ،مودی سرکارکودبنگ پیغام دیدیا







































