اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عظیم سماجی کارکن عبد الستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کو چلانے والے فیصل ایدھی نے بزنس ٹائیکون ملک ریاض کی بڑی پیشکش کو ٹھکرا دیا۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ایدھی نے کہا ملک ریاض ہمارے لئے قابل احترام شخصیت ہیں لیکن انہو ں نے جو ہمارے فاؤنڈیشن کو 10 ایمبولنسز عطیہ دینے کا اعلان کیا تھا اسے ہم نے شکریہ کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔ فیصل ایدھی نے کہا کہ پاکستان کے عام شہری ہمیں چندہ دیتے ہیں اور ہمیں سرمایہ داروں کے پیسے کی ضرورت نہیں اور نہ ہی ہم آئندہ کسی سرمایہ دار سے پیسے لیں گے۔
فیصل ایدھی نے ملک ریاض کی پیشکش ٹھکرا دی، بڑی وجہ بھی سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































