جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

قطر سے آنے والا شاہی خاندان تلور کے شکار کیلئے کونسے ایسے ہتھیار ساتھ لےآیا جنہیں دیکھتے ہیں سیکیورٹی حکام حیران ہو گئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا ذرائع کے مطابق قطر سے آنے والے شاہی خاندان کے لوگ اپنے ساتھ باز بھی لے کر آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قطر سے آنے والے شاہی خاندان کے لوگ اپنے ساتھ باز بھی لے کر آئے ہیںجنہیں وہ تلور کے شکار کیلئے استعمال کریں گےرپورٹس کے مطابق شاہی خاندان کے 15افراد اپنے ساتھ شکارکھیلنے کے لیے 20کے لگ بھگ باز لائے ہیں جنہیں دیکھتے ہی ایئر پورٹ پر موجود سیکیورٹی اہلکار حیران رہ گئے ۔گزشتہ روز لاہور ایئرپورٹ پہنچنے والا شاہی خاندان سیدھارائیونڈ پہنچا جہاں دوپہر کا کھانا اور شریف برادران سے ملاقات کے بعد فیصل آباد روانہ ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق بھکر کے ماڑی رکھ کیمپ کو شکار کیلئے مختص کردیاگیا۔ شکاریات کا شوق رکھنے والے بتاتے ہیں کہ تلور قطر کے شاہی خاندان کےساتھ آئے بازوں کو تلور کے شکار کی خصوصی تربیت دی جاتی ہے جس کے بعد وہ سدھائے ہوئےباز اپنے مالک کا شکار کیا پرندہ پکڑ کر اپنے مالک کے پاس لاتے ہیں ۔

1

2



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…