ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

جو کام حکومت نہ کرسکی وہ ملک ریاض نے کر دکھایا ۔۔ وطن عزیز کے باسیوں کیلئے ایسی چیز کا اافتتاح کر دیا کہ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) یوں تو ملک بھر میں مخیر حضرات پاکستان اور اس کے باسیوں کیلئے دل کھول کر ان کی مدد کرتے رہتے ہیں تااہم ان میں سرفہرست اگر دیکھا جائے تو سب سے اول نمبر پر جس شخص کانام آتا ہے وہ ملک ریاض ہیں ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق بحریہ ٹائون کے سربراہ نے کے پی کے میں اپنے پہلے دستر خوان کا صوبے کے سب سے بڑے پبلک ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشا ور میں افتتا ح کر دیا ہے ۔بحریہ دستر خوان کا افتتاح کلا س فور کے ملازم نے کیا ۔بحریہ ٹاؤن کے ہیڈ آف ریلیف آپریشزبر گیڈ ےئرطا ہر بٹ (ر) بھی موقع پر موجود تھے ۔اس موقع پر ہسپتال کے ڈاکٹر ز ،سٹاف اور مریضوں کے تیمار داروں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔ بحریہ دستر خوان میں بیک وقت 2 سے 4 ہزار افراد کو کھانا دیا جائے گا جہاں مریضوں اور تیماداروں کو دوپہر اور شام مفت کھانا فراہم کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…