چیف جسٹس فیملی کے ہمراہ بس پر سوال کہاں پہنچ گئے؟

4  دسمبر‬‮  2016

لاہور(آن لائن ) لاہورہائیکورٹ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلے میں لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس منصور علی شاہ نے اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ کے دیگر ججز صاحبان اور ان کی فیملوں کے ساتھ لاہور میں چلنے والی سیاحتی ڈبل ڈیکر بسوں کی سیر کی اور ڈبل ڈیککر بسوں کے ذریعے لاہور کا نظارہ کیا شاہی قلعہ لاہور کی سیر کی اور فوڈ سٹریٹ میں دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد اسی بس کے ذریعے واپس آگئے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…