بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ابھی یہ کام نہیں کرنا،عمران خان نے کارکنوں کو اہم پیغام دیدیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

ابھی یہ کام نہیں کرنا،عمران خان نے کارکنوں کو اہم پیغام دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)عمران خان نے کارکنوں سے کہا کہ وہ ڈٹے رہیں اور پر عزم رہیں، حکومت کچھ بھی کرلے،سونامی کو نہیں روک سکتی۔انہوں نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ گرفتار ہونے سے بچیں کیوں کہ اصل ہدف 2 نومبر ہے، سونامی کوئی نہیں روک سکے گا۔عمران خان نے کہاکہ پولیس نے ہمارا… Continue 23reading ابھی یہ کام نہیں کرنا،عمران خان نے کارکنوں کو اہم پیغام دیدیا

کراچی حملہ،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی،متعددزخمی،حملے کی ذمہ داری دو تنظیموں نے قبول کرلی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

کراچی حملہ،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی،متعددزخمی،حملے کی ذمہ داری دو تنظیموں نے قبول کرلی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ناظم آباد چار نمبر میں مجلس پر اندھادھندفائرنگ کے نتیجہ میں 4بھائیوں سمیت5 افراد جاں بحق جبکہ خواتین سمیت متعددافرادزخمی ہوگئے ہیں۔گورنرسندھ اوروزیراعلیٰ سندھ نے واقعہ کا نوٹس لے لیاہے۔واقعے کی ذمہ داری لشکرجھنگوی العالمی کے عافیہ صدیقی بریگیڈنے قبول کرلی ہے۔پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر چار کے علاقے… Continue 23reading کراچی حملہ،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد بڑھ گئی،متعددزخمی،حملے کی ذمہ داری دو تنظیموں نے قبول کرلی

عمران خان کا قریبی رشتہ دارزخمی،کارکن مشتعل،پتھراؤ،شیلنگ،جنگل میں آگ لگادی گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کا قریبی رشتہ دارزخمی،کارکن مشتعل،پتھراؤ،شیلنگ،جنگل میں آگ لگادی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پولیس کے لاٹھی چارج سے عمران خان کے کزن کا بیٹا احمد نیازی بھی زخمی ہو گیا،اسلام آباد میں انصاف چوک میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا پتھراؤ، پولیس کی شیلنگ، مظاہرین نے بنی گالہ کی پہاڑیوں کو آگ لگا دی۔ذرائع کے مطابق بنی گالہ میں پولیس اور پی ٹی… Continue 23reading عمران خان کا قریبی رشتہ دارزخمی،کارکن مشتعل،پتھراؤ،شیلنگ،جنگل میں آگ لگادی گئی

جنگل میں منگل،تحریک انصاف کے کارکن بنی گالہ کے جنگل میں کیا کررہے ہیں؟ خبر رساں ادارے کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

جنگل میں منگل،تحریک انصاف کے کارکن بنی گالہ کے جنگل میں کیا کررہے ہیں؟ خبر رساں ادارے کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)جنگل میں منگل،تحریک انصاف کے کارکن بنی گالہ کے جنگل میں کیا کررہے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات- بنی گالہ میں ڈیرے ڈالے تحریک انصاف کے کارکنوں کیلئے خیمے ٗ بستر اور کمبل پہنچا دئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کے باہر… Continue 23reading جنگل میں منگل،تحریک انصاف کے کارکن بنی گالہ کے جنگل میں کیا کررہے ہیں؟ خبر رساں ادارے کے حیرت انگیز انکشافات

پنجاب حکومت کے جہاز کے نئے پائلٹس کی بھر تی کا عمل مکمل ،حیرت انگیز تفصیلات جاری

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

پنجاب حکومت کے جہاز کے نئے پائلٹس کی بھر تی کا عمل مکمل ،حیرت انگیز تفصیلات جاری

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کے جہاز کے نئے پائلٹس کی بھر تی کا عمل حکومت نے مکمل کر لیا۔ذرائع کے مطابق بر یگیڈ ئیر(ر) وقار احمد خان چیف پائلٹ بھر تی کیے ہیں جبکہ کر نل (ر) حیدر رضا بنگش کو پائلٹ بھر تی کر نے کا اصولی فیصلہ ہو چکا ہے میجر (ر)… Continue 23reading پنجاب حکومت کے جہاز کے نئے پائلٹس کی بھر تی کا عمل مکمل ،حیرت انگیز تفصیلات جاری

پرویز رشید نے ملک سے غداری کی!،بڑا مطالبہ ہوگیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

پرویز رشید نے ملک سے غداری کی!،بڑا مطالبہ ہوگیا

اسلام آباد (آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ پرویز رشید مستعفی ہو کر قومی مجرم ثابت ہو چکے ہیں، قومی سلامتی سے متعلق خبر لیک کر کے پرویز رشید نے ملک کے ساتھ غداری کی۔خبر لیک کرنے کے معاملے میں ملوث تمام افراد غداری کے… Continue 23reading پرویز رشید نے ملک سے غداری کی!،بڑا مطالبہ ہوگیا

عمران خان کی قوم کو مبارکباد،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کی قوم کو مبارکباد،بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو مبارکباد دیتا ہوں کہ ایک درباری کو فارغ کردیا گیا،دوسرا دبئی بھاگ گیا ہے،نوازشریف کا دربار ختم ہورہا ہے۔ہفتہ کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قوم… Continue 23reading عمران خان کی قوم کو مبارکباد،بڑا دعویٰ کردیا

برطرف وزیرپرویزرشید اب کیا کرینگے؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

برطرف وزیرپرویزرشید اب کیا کرینگے؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ پرویز رشید سے وزارت اطلاعات واپس لئے جانے پر عمران خان خوش نہ ہوں ٗعمران خان کی جان نہیں چھوٹنے والی ٗپرویز رشید نے وزارت چھوڑی ہے سیاست نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پرویز رشید حسب معمول… Continue 23reading برطرف وزیرپرویزرشید اب کیا کرینگے؟وزیراعظم کے معاون خصوصی نے حیرت انگیز اعلان کردیا

ڈاکٹر عاصم کامعاملہ،پیپلزپارٹی کے صبر کا پیمانہ لبریز،حکومت کو بڑا جھٹکادینے کی تیاریاں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم کامعاملہ،پیپلزپارٹی کے صبر کا پیمانہ لبریز،حکومت کو بڑا جھٹکادینے کی تیاریاں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اپنے مفاد کے لئے کراچی آپریشن کو سیاسی بنارہے ہیں۔ دہشت گردی کے قوانین کے کا اطلاق پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی بجائے دہشت گردوں پر کیا جائے ۔ڈاکٹرعاصم حسین طالبا ن نہیں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سیاسی قیدی… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کامعاملہ،پیپلزپارٹی کے صبر کا پیمانہ لبریز،حکومت کو بڑا جھٹکادینے کی تیاریاں