پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

باپ پرتنقید کاجواب ،نجم سیٹھی کی بیٹی عمران خان کے خلاف حدسے آگے بڑھ گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی کی بیٹی نے عمران خان پرتنقید کی حدکردی ۔ایک نجی ٹی وی پرپروگرام کرتے ہوئے نجم سیٹھی کی بیٹی نے عمران خا ن کی تقریرکہ تبدیلی آئی نہیں بلکہ آگئ ہے اس کی

نقل کچھ یوں کی کہ تبدیلی آئی نہیں بلکہ تبدیلی آپ کے سامنے بیٹھی ہے اوراس موقع پرعمران خان کوتنقید کانشانہ بناتے وقت انہوں نے عمران خان ایک پورٹریٹ بھی اٹھارکھاتھا۔نجم سیٹھی کی بیٹی کی طرف سے عمران خان کی تقریرکی نقل کرنے پرشرکانے تالیاں بجاکران کوداددی ۔

See What Najam Sethi Daughter Did With Imran… by aman57

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…