اہم سیاسی رہنما پیپلزپارٹی میں شمولیت کو تیار
کراچی (این این آئی) رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا ناراض جیالوں کو منانے کی کوشش خوش آئند ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو کا پارٹی میں واپسی کی دعوت سے ناراض جیالوں میں نئی امید بیدار ہوئی ہے۔ نبیل گبول نے کہا… Continue 23reading اہم سیاسی رہنما پیپلزپارٹی میں شمولیت کو تیار