جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کیخلاف ایک اوربڑا اقدام، جہانگیرترین نے تصدیق کردی

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

لودھراں(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ ہم لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کے لئے درخواست دائرکررہے ہیں،کرپٹ ٹولے کو اب حکمرانی کرنے کاکوئی حق نہیں ہے۔

کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب جو مرضی کرلیں کرپشن ضرور بے نقاب ہوگی۔وزیر اعظم نے کہا کہ اثاثوں کی خریدوفروخت کی دستاویزات موجود ہیں لیکن ن لیگ عدالت میں سوائے قطری کہانیوں کے کچھ بھی پیش نہیں کرسکی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…