اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈاکو بے لگام ، پاک فوج کے کس اعلیٰ افسر کو دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آن لائن) ڈاکو بے لگام ، پاک فوج کے حاضر سروس کرنل کو نقدی موبائل فون اور کاغذات سے محروم کر دیا ۔ آن لائن کے مطابق گزشتہ رات تھانہ تاندلیاوالا کے نواحی گاؤں 409 گ ب کے قریب چار مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے سڑک پر درخت پھینک کر راستہ روک رکھا تھا کہ اس دوران چکوال سے اوکاڑہ جانے والے کار سوار حاضر سروس کرنل محمد سرفراز کو روک کر 25 ہزار نقدی ، موبائل فون ، اے ٹی ایم کارڈ اور دیگر ضروری کاغذات جن میں شناختی کارڈ بھی شامل تھا چھین کر فرار ہو گئے پولیس نے اس واقعہ میں ملوث کسی ڈاکو کو گرفتار نہیں کر سکی ۔ فیصل آباد ضلع اور گرد و نواح میں ڈکیتی کی پے در پے وارداتوں کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پایہ جاتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…