سیاحت کیلئے آنیوالے عام شہری اب ”سرکاری مہمان“ ہونگے، خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کی خیبرپختونخواحکومت نے سیاحت کوفروغ دینے کےلئے اہم فیصلہ کرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں سیاحوں کو سہولتوں کی فراہمی کے لئے صوبائی حکومت نے ایک اور اہم فیصلہ کرلیا۔اب شمالی علاقہ جات کی سیر کو جانے والے عام شہری بھی وہاں موجود سرکاری… Continue 23reading سیاحت کیلئے آنیوالے عام شہری اب ”سرکاری مہمان“ ہونگے، خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ