تحریک انصاف کی بڑی پیشکش
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت کوایک طرف طرف دھرنادینے کااعلان کرکے اوردوسری طرف حکومت کوموجودہ بحران سے نکلنے کاموقع دینے کی ایک تجویزدیدی ہے ۔تحریک انصاف نے حکومت سے کہاہے کہ وہ پاناماپیپرلیکس کے حوالے سے 2نومبرکے دھرنے سے قبل جوڈیشل کمیشن کےلئے قانون جلدازجلد منظورکرلے ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ… Continue 23reading تحریک انصاف کی بڑی پیشکش