ایک پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی اور اب یہ ہونے والا ہے! طاہرالقادری نے بڑا دعویٰ کردیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے دعوی کیاہےمجھے پہلے ہی معلوم ہوگیاتھاکہ عمران خان کا2نومبرکودھرنانہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہاکہ دھرنانہ ہونے کامجھے معلوم تھاکہ یہ معلوم نہیں تھاکہ یہ دھرناکیسے منسوخ ہوگااس لئے عوام کے سامنے تماشابننے کے بجائے اس معاملے میں عمران خان کاساتھ ہی نہیں دیا۔ ڈاکٹرطاہرالقادر ی نے پاناماپیپرز… Continue 23reading ایک پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی اور اب یہ ہونے والا ہے! طاہرالقادری نے بڑا دعویٰ کردیا