جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

حسین نواز نے یہ کام نہیں کیا،ترجمان شریف فیملی

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور ( آئی این پی ) ترجمان شریف فیملی نے کہا ہے کہ پارک لین اپارٹمنٹس سے متعلق دستاویزات آج پیر کو جمع کرانے کی بات غلط ہے ، حسین نواز کے وکلاء کی طرف سے آج کوئی نئے کاغذات داخل نہیں کیے گئے ۔

پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان شریف فیملی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پارک لین اپارٹمنٹس سے متعلق دستاویزات آج جمع کرانے کی بات غلط ہے ، حسین نواز کے وکلاء کی طرف سے آج کوئی نئے کاغذات داخل نہیں کیے گئے۔

حقیقت یہ ہے کہ 30 نومبر کے بعد کوئی نیا بیان یا دستاویزات عدالت میں جمع نہیں کرائے گئے ۔ دستاویزات اپارٹمنٹس کی سیل ڈیڈ پر مشتمل ہیں ۔ یہ دستاویز صرف ظاہر کرتے ہیں کہ بیس سال قبل ان چار اپارٹمنٹس کی قیمت 19 لاکھ پاؤنڈ تھی ۔یہ قیمت عمران خان کے بیانات میں بتائی جانے والی قیمت کا 100واں حصہ ہے۔ یہ کاغذات فاضل عدالت کے سوال پر مہیا کیے گئے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…