پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

گورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی کے بارے میں انتہائی افسوسناک خبرآگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنرسندھ سعید الزمان صدیقی جوکہ ان دنوں سینے میںتکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گورنرسندھ سعید الزمان صدیقی کوڈاکٹروں نے مشورہ دیاہے کہ وہ اپنے پھیپھڑوں کاٹرانسپلانٹ کرائیں ۔

نجی ٹی وی نے بتایاکہ ہسپتال کے ذرائع کے مطابق گورنرسندھ کی عمرتقریبا80سال ہے اوراس عمرمیں ٹرانسپلاٹیشن ہونابہت ہی خطرناک ہے جبکہ اس علاج کے لئے ان کوامریکہ ،برطانیہ یابھارت جاناپڑے گاکیونکہ پاکستان میں یہ سہولت نہیں ہے ۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق ابھی تک سعید الزمان صدیقی کے پھیپھڑوں کومشین کے ذ ریعے آکسیجن فراہم کی جارہی ہے اوروہ سانس لے رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…