جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

الطاف حسین کون ہے؟پیپلزپارٹی کی بڑی قلابازی،بلاول زرداری نیا موقف سامنے لے آئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

الطاف حسین کون ہے؟پیپلزپارٹی کی بڑی قلابازی،بلاول زرداری نیا موقف سامنے لے آئے

اسلام آباد( این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انکل الطاف کو کبھی غدار نہیں کہا ،وہ کراچی کی سیاسی حقیقت تھے اور ہیں،میرے بارے میں کہا گیا کہ میں نے وزیراعظم نواز شریف کے بارے میں غدار کا لفظ استعمال کیا،میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا… Continue 23reading الطاف حسین کون ہے؟پیپلزپارٹی کی بڑی قلابازی،بلاول زرداری نیا موقف سامنے لے آئے

عمران خان کاشریف فیملی پربھارت میں کاروبارکاالزام ،ترجمان نے وضاحت کردی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کاشریف فیملی پربھارت میں کاروبارکاالزام ،ترجمان نے وضاحت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے ان الزامات کہ شریف خاندان کاکاروباربھارت میں تھااوراس کاروبارکے بارے میں معلومات عوام تک پہنچائی جائیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے الزام کاجواب دیتے ہوئے شریف خاندان کے ترجمان نے کہاہے کہ بھارت میں شریف خاندان کاکوئی کاروبارنہیں تھااورنہ اب ہے بلکہ عمران خان کے الزامات… Continue 23reading عمران خان کاشریف فیملی پربھارت میں کاروبارکاالزام ،ترجمان نے وضاحت کردی

چین کے سفیر نے کیا بتایا؟پرویز خٹک ایک ایک بات سامنے لے آئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

چین کے سفیر نے کیا بتایا؟پرویز خٹک ایک ایک بات سامنے لے آئے

پشاور(این این آئی)وزیراعلی پرویزخیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ہمیں اندھیرے میں رکھا ہے ،سی پیک منصوبے میں مغربی روٹ شامل ہی نہیں۔ اگرمغربی روٹ سی پیک کا حصہ نہیں تو یہاں گرزنے نہیں دیں گے۔سی پیک پر وفاقی حکومت کی کہانیاں بہت سن چکے ہیں،18اکتوبر کوگورنرہاؤس میں ہونیوالے اجلاس کاکوئی فائدہ… Continue 23reading چین کے سفیر نے کیا بتایا؟پرویز خٹک ایک ایک بات سامنے لے آئے

پارلیمنٹ اجلاس میں غیرضروری بحث ، معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری نے حکومت کوکھری کھری سنادیں 

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

پارلیمنٹ اجلاس میں غیرضروری بحث ، معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری نے حکومت کوکھری کھری سنادیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری نے اپنے ایک تجزیئے میں کہاہے کہ پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس جس مقصدکےلئے بلایاگیاتھاوہ مقصدحاصل نہ ہوسکا۔انہوں نے ن لیگی سینیٹرمشاہد اللہ کی تقریرپرکہاکہ آج سرحد پارآج کیاپیغام گیاہوگا۔سرحد پارآزادی کی جنگ لڑنے والو ں نےاس پیغام کوسن کرکیاسوچاہوگا۔۔جاوید چوہدری نے کہاکہ اگروزیراعظم نوازشریف نے آج کے اہم دن… Continue 23reading پارلیمنٹ اجلاس میں غیرضروری بحث ، معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری نے حکومت کوکھری کھری سنادیں 

کراچی اورسندھ میں پراناکام پھرشروع ،بڑے پیمانے پرتحقیقات کاآغاز

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

کراچی اورسندھ میں پراناکام پھرشروع ،بڑے پیمانے پرتحقیقات کاآغاز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے اضلاع کراچی اور حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر ایم کیوایم بانی کی حمایت اور ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی مخالفت میں وال چاکنگ شروع کر دی گئی۔ نامعلوم افراد نے دیواروں پر ”استعفے دو” اور’’بھائی کا مینڈیٹ واپس کرو” کے نعرے لکھ دیئے۔ایک نجی… Continue 23reading کراچی اورسندھ میں پراناکام پھرشروع ،بڑے پیمانے پرتحقیقات کاآغاز

سیاسی وعسکری قیادت کے مابین اختلافات پیدا کرنے کامنصوبہ،حافظ سعید نے انتباہ کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

سیاسی وعسکری قیادت کے مابین اختلافات پیدا کرنے کامنصوبہ،حافظ سعید نے انتباہ کردیا

لاہور(این این آئی )امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت و امریکہ کو کشمیر یوں پر مظالم کیخلاف سیاسی جماعتوں،فوج اور عوام کا متحد ہونا برداشت نہیں ہوا،منظم منصوبہ بندی کے تحت سیاسی وعسکری قیادت کے مابین اختلافات پیدا کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، پاک فوج، دفاعی اداروں اور… Continue 23reading سیاسی وعسکری قیادت کے مابین اختلافات پیدا کرنے کامنصوبہ،حافظ سعید نے انتباہ کردیا

برآمد ہونے والا بھاری اسلحہ کس کا ہے؟ایم کیو ایم نے باضابطہ جواب دیدیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

برآمد ہونے والا بھاری اسلحہ کس کا ہے؟ایم کیو ایم نے باضابطہ جواب دیدیا

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے گذشتہ روز پولیس کی جانب سے برآمدکیے گئے اسلحے کے حوالے سے واشگاف الفاظ میں اپنی کسی بھی قسم کی وابستگی سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس حوالے سے شفاف تحقیقات کی جائیں اور مجرمان کو انصاف کے کٹہرے میں… Continue 23reading برآمد ہونے والا بھاری اسلحہ کس کا ہے؟ایم کیو ایم نے باضابطہ جواب دیدیا

پانامہ لیکس سے بچنے کیلئے اٹھایاجانیوالا قدم بھی بھاری پڑ گیا،نوازشریف ایک اور بڑی مشکل میں

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

پانامہ لیکس سے بچنے کیلئے اٹھایاجانیوالا قدم بھی بھاری پڑ گیا،نوازشریف ایک اور بڑی مشکل میں

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم کے دفاع کیلئے سرکاری خزانے سے اشتہارات چلانے کیخلاف دائر درخواست چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ کو بھجواتے ہوئے فل بنچ تشکیل دینے کی سفارش کردی۔ پاکستان عوامی تحریک کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا… Continue 23reading پانامہ لیکس سے بچنے کیلئے اٹھایاجانیوالا قدم بھی بھاری پڑ گیا،نوازشریف ایک اور بڑی مشکل میں

ممتاز عالم دین جما عت اہلسنّت کے امیر علامہ سید شاہ تراب الحق قادری لاکھوں عقیدتمندوں کی موجودگی میں سپردخاک

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

ممتاز عالم دین جما عت اہلسنّت کے امیر علامہ سید شاہ تراب الحق قادری لاکھوں عقیدتمندوں کی موجودگی میں سپردخاک

کراچی (این این آئی) ممتاز عالم دین سابق ممبر قومی اسمبلی ،جما عت اہلسنّت کے امیر علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کو لاکھوں عقیدت مندوں کی موجودگی میں نماز جنازہ کے بعد سپردخاک کردیا گیا۔ علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ میمن مسجد کے باہر سہ پہر 4… Continue 23reading ممتاز عالم دین جما عت اہلسنّت کے امیر علامہ سید شاہ تراب الحق قادری لاکھوں عقیدتمندوں کی موجودگی میں سپردخاک