پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ،نوازشریف کے مقابلے میں حیرت انگیز نام سامنے آگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ،نوازشریف کے مقابلے میں حیرت انگیز نام سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے وزیراعظم نوازشریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے پیر کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق، انجینئر خرم دستگیر خان، وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، انوشہ رحمن، رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد،… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع ،نوازشریف کے مقابلے میں حیرت انگیز نام سامنے آگیا

وزیراعظم کے ذاتی میڈیا سیل میں20 نئے بیوروکریٹس بھرتی،یہ کیاکام کریں گے ،تہلکہ خیزانکشافات

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

وزیراعظم کے ذاتی میڈیا سیل میں20 نئے بیوروکریٹس بھرتی،یہ کیاکام کریں گے ،تہلکہ خیزانکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم میڈیا سیل میں انٹرنیشنل چینلز کی مانیٹرنگ کرنے کے لئے مزید 20 ریٹائرڈ عالمی امور کے ماہر بیورو کریٹس کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم میڈیا سیل جسے سٹر یٹجک میڈیا کمیونی کیشن سیل بھی کہتے ہیں اس وقت 180افراد پر مشتمل ہے ۔اس میں تمام پاکستانی چینلز… Continue 23reading وزیراعظم کے ذاتی میڈیا سیل میں20 نئے بیوروکریٹس بھرتی،یہ کیاکام کریں گے ،تہلکہ خیزانکشافات

ریڑھی بانوں نے عمران خان کی رہائش گاہ کاگھیرائوکرلیا،گھرکوجانے والارستہ بند

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ریڑھی بانوں نے عمران خان کی رہائش گاہ کاگھیرائوکرلیا،گھرکوجانے والارستہ بند

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر پشاورکے ریڑھی بانوں نے احتجاج کیاہے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ فقیر آباد پل بننے کے بعد ریڑھیاں نہیں لگانے دی جا رہیں۔ انتظامیہ نے متبادل جگہ دینے کی یقین دہانی کروائی تھی لیکن کچھ نہیں کیا گیا۔… Continue 23reading ریڑھی بانوں نے عمران خان کی رہائش گاہ کاگھیرائوکرلیا،گھرکوجانے والارستہ بند

مالیاتی بحران ۔۔وزیراعظم ہائوس کرایہ پردینے کافیصلہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

مالیاتی بحران ۔۔وزیراعظم ہائوس کرایہ پردینے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آزادکشمیرکابینہ کااجلاس پیرکے روز روز وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرکی زیرصدارت ہواجس میں مالیاتی بحران پرقابوپانے کےلئے اقدامات تجویزکئے گئے ۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ کابینہ نے کفایت شعار ی پالیسی کے تحت وزیر اعظم ہاؤس جس کا ضروریات سے زیادہ انفراسٹرکچر ہے کو بھی “اکنامک ری جنریشن “کے لیے لیز یا… Continue 23reading مالیاتی بحران ۔۔وزیراعظم ہائوس کرایہ پردینے کافیصلہ

اسد عمر موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کہاں جا پہنچے؟

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

اسد عمر موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کہاں جا پہنچے؟

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد عمرکی قیادت میں تحریک انصاف کی ٹاسک فورس کا زیروپوائنٹ کا دورہ ، اسد عمر کا دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد کو بند کرنے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اسد عمر اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ… Continue 23reading اسد عمر موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کہاں جا پہنچے؟

بڑی خبر ’’گورنر سندھ کو فوری گرفتار کیا جائے‘‘

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

بڑی خبر ’’گورنر سندھ کو فوری گرفتار کیا جائے‘‘

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ مصطفی کمال نے الطاف حسین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ کے بانی سن لیں کہ ہم ڈرنے والے کسی صورت نہیں۔ مصطفی کمال نے کہا کہ بانی متحدہ الطاف حسین کو چیلنج کرنے کا مطلب ہے… Continue 23reading بڑی خبر ’’گورنر سندھ کو فوری گرفتار کیا جائے‘‘

پی آئی اے،پاکستان سٹیل اور ریلوے کا خسارہ705ارب روپے آئی ایم ایف کی رپورٹ میں حکومتی کارکردگی کے بارے میں ہوشربا انکشافات

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

پی آئی اے،پاکستان سٹیل اور ریلوے کا خسارہ705ارب روپے آئی ایم ایف کی رپورٹ میں حکومتی کارکردگی کے بارے میں ہوشربا انکشافات

اسلام آباد( آن لائن )انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ(آئی ایم ایف ) نے پاکتان سے ساختیاتی اصلاحات پروگرام کا سوکور کارڈ جاری کردیا جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے تین اہم ترین اداروں پی آئی اے، پاکستان سٹیل اور ریلوے کا خسارہ 705 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔گزشتہ تین برسوں کے دوران گیس… Continue 23reading پی آئی اے،پاکستان سٹیل اور ریلوے کا خسارہ705ارب روپے آئی ایم ایف کی رپورٹ میں حکومتی کارکردگی کے بارے میں ہوشربا انکشافات

پورا پاکستان بند کرکے دکھائیں گے کسی میں ہمت ہے تو روک کر دکھائے، فیصل واوڈا الطاف حسین را اور نوازشریف مودی کے لیے کام کر رہے ہیں، رہنما تحریک انصاف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

پورا پاکستان بند کرکے دکھائیں گے کسی میں ہمت ہے تو روک کر دکھائے، فیصل واوڈا الطاف حسین را اور نوازشریف مودی کے لیے کام کر رہے ہیں، رہنما تحریک انصاف

کراچی(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پر امن احتجاج ہمارا حق ہے او ر عمران خان کی کال پر ہم پورا پاکستان بند کرکے دکھائیں گے اور ضرورت پڑی تو کراچی پھر بند کریں گے۔ملیر کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت میں رہنما… Continue 23reading پورا پاکستان بند کرکے دکھائیں گے کسی میں ہمت ہے تو روک کر دکھائے، فیصل واوڈا الطاف حسین را اور نوازشریف مودی کے لیے کام کر رہے ہیں، رہنما تحریک انصاف

’’کسی حکومت میں اتنی جرأت نہیں کہ وہ عمران خان کو گرفتار کرے‘‘

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

’’کسی حکومت میں اتنی جرأت نہیں کہ وہ عمران خان کو گرفتار کرے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے اسلام آباد دھرنے سے متعلق وزیرِ اطلاعات کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہو ئے کہا یہ بات پرویز رشید کو بھی اچھی طر ح معلوم ہے کہ کسی حکومت میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ عمران خان کو گرفتار… Continue 23reading ’’کسی حکومت میں اتنی جرأت نہیں کہ وہ عمران خان کو گرفتار کرے‘‘