ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پانامہ کیس !پاکستان تحریک انصاف کا اب تک کا سب سے بڑا اقدام, ن لیگ کے خلاف خطرناک شکنجہ کس لیا گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں زیر سماعت پانامہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن واضح کر دی، نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کیس دو حصوں پر مشتمل ہے ، پہلا یہ کہ وزیراعظم نواز شریف کی بلین روپے کی جائیداد بیرون ملک ہے۔ وزیراعظم سمیت ان کے خاندان نے یہ ثابت کرنا ہے کہ اس جائیداد کو خریدنے کیلئے ان کے پاس پیسے کہاں سے آئے ؟وزیراعظم کی جانب سے تین بیانات ریکارڈ کروائے گئے ۔
اور تینوں بیانات میں واضح تضاد موجود ہے ۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کہنا تھا کہ جدہ اسٹیل مل فروخت کر کے وزیر اعظم اور اہل خانہ نے جائیداد خریدی جس پر سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ منی ٹریل کا کوئی کاغذ تو موجود ہی نہیں ہے۔ جس کے بعد قطری شہزادے کا خط بھی اچانک سامنے آ یا ہے۔
دوسرا حصہ یہ ہے کہ اگر پیسے نہیں دئے تو پھر یہ تمام پیسے کہاں سے آئے؟ ایف آئی اے کی انکوائری ، بی بی سی کی فلم سمیت دیگر ثبوت موجود ہیں،ان ثبوتوں کی بنا پر منی لانڈرنگ ثابت ہو جائے گی ۔‎

مزید کیا کہا؟ ویڈیو ملاحظہ کیجئے

Fawad Ch explains in detail where PTI’s case… by cokasif3

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…