اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سمیعہ چوہدری قتل کیس ،ن لیگ نے کارکن تسلیم کرلیا،موت کیسے ہوئی ،اہم صوبائی وزیرن لیگی رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کانام گول کرگئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہے ،ن لیگی خاتون سمیعہ کی موت کی وجہ نشہ تھی ،گارڈن ٹاؤن ڈکیتی اور اداکارہ قسمت بیگ کے ملزموں تک پہنچ چکے ہیں۔

وزیر قانون پنجاب راناثنا ءاللہ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگوکرنے پہنچے تو امن و امان سے متعلق سوالوں کا سامنا کرنا پڑا، صوبائی وزیر نے امن و امان کوبہتر قرار دیا، لاہور ملت پارک ڈکیتی میں پانچ افراد کے قاتلوں کی گرفتاری کی دلیل بھی دےلی۔ن لیگی خاتون سمیعہ چودھری کے حوالے سےکہا کہ سمیعہ کو قتل نہیں کیا گیا ،اس کی موت زیادہ نشہ کرنے سے ہوئی،

چمبہ ہاؤس کے ملازم نے کمرہ بک کرایا تھا، دوبار ایم این اے کا نام بھی آ چکا ہے۔ اداکارہ قسمت بیگ کی موت کوڈکیتی کے بجائے قتل قرار دیا، کہنا تھا کہ گارڈن ٹاؤن ڈکیتی اور قسمت بیگ قتل کے ملزموں تک پہنچ گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…