منگل‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2025 

سپیکرقومی اسمبلی کی دھمکی ،تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ،شیخ رشید بارے بھی بول پڑے

datetime 2  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی دھمکی نے قومی اسمبلی میں مسلسل غیرحاضررہنے والے ارکان تحریک انصاف کے ارکان کےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر ایاز صادق نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی ارکان کی مسلسل 40 روزغیرحاضری کا معاملہ قواعد کے مطابق اٹھانے کا اعلان کردیا اورساتھ ہی کہا کسی کے سپیکر نہ ماننے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے وہ ایوان کے منتخب آئینی کسٹوڈین ہیں ۔سردار ایاز صادق نے شیخ رشید کے متعلق کہا ٹی وی چینلز پر وہ اپوزیشن کا رول نبھاتے ہیں اور چیمبر میں آکر گلے لگ جاتے ہیں

، انہوں نے نام لیے بغیر یہ بھی کہہ دیا کہ ایک رکن ایوان میں وزیر اعظم، اپوزیشن لیڈر اور پارلیمانی رہنماؤں سے بھی پہلے بات کرنا چاہتا ہے ۔ایازصادق نے کہا پورے ہاؤس پرمشتمل کمیٹی اور پبلک پیٹیشن قومی اسمبلی کے قواعد میں شامل نہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…