نہ عمران خان نہ نوازشریف ،شاہد آفریدی نے گھرمیں پرویزمشرف کی تصویرلگارکھی ہے جب شاہدآفریدی سےپوچھاگیا توانہوں نے کیاانکشاف کیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق پاکستانی کپتان شاہد آفرید ی نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیاکہ وہ چھ بھائی اورانکی پانچ بہنیں ہیں اوروہ سب کے درمیان ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم نے گھرمیں پرویزمشرف کی تصویراس لئے لگارکھی ہے کیونکہ جس سڑک پرکوئی پیدل بھی نہیں چل سکتاتھامیں نے پرویزمشرف سے اس سڑک بنانے کی درخواست کی… Continue 23reading نہ عمران خان نہ نوازشریف ،شاہد آفریدی نے گھرمیں پرویزمشرف کی تصویرلگارکھی ہے جب شاہدآفریدی سےپوچھاگیا توانہوں نے کیاانکشاف کیا؟