اسلام آباد (آن لائن)نیوزگیٹ کی تحقیقاتی ٹیم نے اپناکام مکمل کرلیا،رپورٹ آئندہ ہفتے وزیرداخلہ کوپیش کی جائے گی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزگیٹ کی تحقیقاتی ٹیم نے اپناکام مکمل کرلیاہے ۔تحقیقاتی ٹیم نے صحافی سرالمیڈاکابیان ریکارڈکیا،لاہورمیں اہم سیاسی شخصیات کے بیانات لئے گئے اوراسلام آبادمیں بھی اہم شخصیات کے بیان لئے گئے ہیں ،تحقیقاتی کمیٹی آئندہ ہفتے رپورٹ مکمل کرکے وزیرداخلہ کوپیش کریگی#/s#۔(یاسرعباسی)
نیوزگیٹ سکینڈل تحقیقات مکمل،اگلے اقدام کا اعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































